مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ قزاقستان میں وزیراعظم نریندر مودی کی اپنے پاکستانی ہم منصب نوازشریف سے ملاقات طے نہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہےکہ پاکستان سے مذاکرات میں کسی تیسرے ملک کی ثالثی قبول نہیں کریں گے ۔ اپنے بیان میں سشما سوارج نے کہا کہ ایس سی او سربراہ اجلاس 8 جون سے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہورہا ہے ،جس میں ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم کی کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ قزاقستان میں وزیراعظم نریندر مودی کی اپنے پاکستانی ہم منصب نوازشریف سے ملاقات طے نہیں۔
News ID 1872990
آپ کا تبصرہ